اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہاہے کہ موجودہ حکومت اقلیتیوں کے حقوق سے نہ صرف آگاہ ہے بلکہ تمام اقلیتی برادریوں کے حقوق کی رسائی کو مزید آسان بنانے کے لئے نئے دور کی ضرورت کے مطابق مطلوبہ قانون سازی بھی کررہی ہے ۔ جمعہ کو ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت پاکستان تمام اقلیتی برادری …
حکومت اقلیتیوں کی حقوق کو مزید آسان بنانے کے لئے قانون سازی بھی کررہی ہے، ، سینیٹر کامران مائیکل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہاہے کہ موجودہ حکومت اقلیتیوں کے حقوق سے نہ صرف آگاہ ہے بلکہ تمام اقلیتی برادریوں کے حقوق کی رسائی کو مزید آسان بنانے کے لئے نئے دور کی ضرورت کے مطابق مطلوبہ قانون سازی بھی کررہی ہے ۔ جمعہ کو ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت پاکستان تمام اقلیتی برادری خصوصاً عورتوںاور بچوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لئے مسلسل کوشاں ہے ۔ اس سلسلہ میں انسانی حقوق کی بروقت فراہمی کے لئے ضلعی سطح پر مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔








