حکومت ترقیاتی فنڈز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرتی، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ترقیاتی فنڈز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرتی۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نعیمہ کشور خان کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اوگرا نے اپنے مالی سال 2016-17ءکی ضروریات کے محاصل کے تخمینہ کے تعین میں سرمایہ بجٹ کے …

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ترقیاتی فنڈز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرتی۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نعیمہ کشور خان کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اوگرا نے اپنے مالی سال 2016-17ءکی ضروریات کے محاصل کے تخمینہ کے تعین میں سرمایہ بجٹ کے لئے مردان ریجن کے قیام کے لئے پانچ کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ترقیاتی فنڈز سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرتی۔

مزید خبریں

Leave a Reply