حکومت پاکستان جو بائیڈن انتظامیہ کےساتھ باہمی تعلقات کو ہرسطح پرفروغ دینےکی خواہشمند ہے، وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی حکومت اورعوام کو یوم آزادی پرمبارکباد

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ باہمی تعلقات کو ہر سطح پر فروغ دینے کی خواہشمند ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے امریکا کی حکومت اور عوام کو امریکا کے یوم آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔انہوں نے …

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ باہمی تعلقات کو ہر سطح پر فروغ دینے کی خواہشمند ہے۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے امریکا کی حکومت اور عوام کو امریکا کے یوم آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات کو ہر سطح پر فروغ دینے کی خواہشمند ہے۔

مزید خبریں