اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ تاجر برادری کی جانب سے کیا گیا تھا ۔ انہوں …
حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا خیر مقدم کرتے ہیں،صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ
اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
منگل کو جاری بیان کے مطابق عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ تاجر برادری کی جانب سے کیا گیا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نظام کو ڈیجیٹلائز اور خودکار بنانا ضروری ہے، ایف بی آر کو عام فہم اور سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم بنانا چاہیے۔









