لاہور۔5 نومبر(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک و جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں کمی اور شفافیت میں اضافہ موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے اور بین الاقوامی اداروں نے بھی حکومت کی شفافیت کی پالیسیوں پر مہر تصدیق ثبت کی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز لاہور دفتر میں عہدیداروں …
حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت کےساتھ رفتار اور اعلیٰ معیار میں اپنی مثال آپ ہیں،وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک

مزید خبریں
لاہور۔5 نومبر(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک و جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں کمی اور شفافیت میں اضافہ موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے اور بین الاقوامی اداروں نے بھی حکومت کی شفافیت کی پالیسیوں پر مہر تصدیق ثبت کی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز لاہور دفتر میں عہدیداروں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔








