حیدر آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) حیدرآباد کے صرافہ بازار میںیکم جنوری پیر کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہیں ۔ 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 47ہزار925 روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت42ہزار931روپے جبکہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت728روپے رہی۔
حیدرآباد کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمیتں

مزید خبریں