اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن صفدر کاظمی کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔جمعرات کو جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے صفدر شاہ کاظمی کو ٹیلیفون کر کے بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر خارجہ نے مرحوم بچی کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا …
خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا صفدر کاظمی کی بیٹی کے انتقال پر اظہارتعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن صفدر کاظمی کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔جمعرات کو جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے صفدر شاہ کاظمی کو ٹیلیفون کر کے بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر خارجہ نے مرحوم بچی کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔تحریک انصاف کے کارکن صفدر کاظمی کی صاحبزادی گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھی جو رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔








