خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے ذمہ داران و کارکنان کو عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے پنجاب کے پی کے کشمیر اور گلگت بلتستان کے ذمہ داران و کارکنان کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور پاکستان کے عوام کے لئے امن و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں کہا کہ عید الفطر کے بعد تمام صوبوں میں تنظیمی کام کو تیز کرنے کے لئے مرکزی …

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے پنجاب کے پی کے کشمیر اور گلگت بلتستان کے ذمہ داران و کارکنان کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور پاکستان کے عوام کے لئے امن و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔

اپنے ایک بیان میں انہوں کہا کہ عید الفطر کے بعد تمام صوبوں میں تنظیمی کام کو تیز کرنے کے لئے مرکزی کمیٹی کے اراکین کو علاقوں میں بھیجا جائے گا ۔انہوں نے تمام صوبوں کے صوبائی صدور کو بھی ٹیلی فون کے ذریعے عید کی مبارک باد دی اور انہیں کہا کہ تمام شعبہ جات کے ایک ایک کارکن کو میری طرف سے عید مبارک کا پیغام پہنچائیں۔