نیویارک ۔ 18 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان رہا۔نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 18سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.03 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی تیل(ڈبلیو ٹی آئی) کی سپلائی 16 سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.91 ڈالر فی بیرل رہی۔
خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان

مزید خبریں