سنگاپور ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی میں کمی ہونے سے پیدا ہونے والے اثرات ہیں۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں برینٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 18سینٹ(0.3 فیصد)اضافہ کے ساتھ 63.79 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی لاےئٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی13سینٹ(0.2 فیصد)اضافہ کے ساتھ 60.25 ڈالر فی …
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی میں کمی ہونے سے پیدا ہونے والے اثرات ہیں۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں برینٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 18سینٹ(0.3 فیصد)اضافہ کے ساتھ 63.79 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی لاےئٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی13سینٹ(0.2 فیصد)اضافہ کے ساتھ 60.25 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔








