خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

سنگا پور ۔ 28 جولائی (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی رہی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ(لندن کروڈ)کی ستمبر کے لئے سپلائی 6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.43 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.99 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply