خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی رہی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی دسمبر کے لئے سپلائی 4 سینٹ کی کمی کے ساتھ58.40 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی دسمبر کے لئے ترسیل کے سودے 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.13 پر طے …

سنگاپور ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی رہی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی دسمبر کے لئے سپلائی 4 سینٹ کی کمی کے ساتھ58.40 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی دسمبر کے لئے ترسیل کے سودے 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.13 پر طے ہوئے۔

Leave a Reply