سنگا پور ۔ 10 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور تیل منڈی میں نیویارک کے میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ امریکی(ڈبلیو ٹی آئی) کی اپریل کے لئے سپلائی ایک ڈالر کم ہونے کے بعد 49.28 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔
خام تیل کے نرخ دسمبر2016 ءکے بعد پہلی مرتبہ50 ڈالر فی بیرل سے کم

مزید خبریں