نیویارک ۔ 22 جون (اے پی پی)عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے،نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی 44.78 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے 42.50 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔یاد رہے کہ رواں سال فروری سے لے کر ابتک خام …
خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر، 45 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے

مزید خبریں
نیویارک ۔ 22 جون (اے پی پی)عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے،نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی 44.78 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے 42.50 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔یاد رہے کہ رواں سال فروری سے لے کر ابتک خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد تک کمی آ چکی ہے۔








