اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) خضدار میں قومی شاہراہ پردھما کے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خضدار کے علاقے میں زرعی بینک کے قریب سڑک پر پہلے سے نصب بارودی مواد اس وقت پھٹا جب سیکیورٹی فورسز کا قافلہ قومی شاہراہ سے گزر رہا تھا۔دھماکے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے …
خضدار میں قومی شاہراہ پردھما کہ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) خضدار میں قومی شاہراہ پردھما کے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خضدار کے علاقے میں زرعی بینک کے قریب سڑک پر پہلے سے نصب بارودی مواد اس وقت پھٹا جب سیکیورٹی فورسز کا قافلہ قومی شاہراہ سے گزر رہا تھا۔دھماکے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔








