خواتین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کی بروقت فراہمی کیلئے قانون سازی ہو رہی ہے، سینیٹر کامران مائیکل

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک میں بسنے والے تمام شہریوں کو بلاتفریق تمام حقوق کی ضمانت دیتا ہے اس سلسلہ میں وزارت انسانی حقوق ، خواتین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کی بروقت فراہمی کیلئے مجوزہ قانون سازی کررہی ہے اور اس ضمن میں تمام صوبوں کو ساتھ لیکر مطلوبہ اہداف کو …

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک میں بسنے والے تمام شہریوں کو بلاتفریق تمام حقوق کی ضمانت دیتا ہے اس سلسلہ میں وزارت انسانی حقوق ، خواتین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کی بروقت فراہمی کیلئے مجوزہ قانون سازی کررہی ہے اور اس ضمن میں تمام صوبوں کو ساتھ لیکر مطلوبہ اہداف کو بروقت پورا کرنے کیلئے کام ہورہا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply