اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز فرخ حبیب نے کہا ہے کہ خواجہ آصف یہ بتانا بھول گئے کہ مخالفین کے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس انہوں نے ہی پامال کرنا شروع کیا۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر گجرنوالہ میں پتھراﺅ اور ملتان میں شاہ محمود قریشی …
خواجہ آصف یہ بتانا بھول گئے کہ مخالفین کے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس انہوں نے ہی پامال کرنا شروع کیا، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز فرخ حبیب نے کہا ہے کہ خواجہ آصف یہ بتانا بھول گئے کہ مخالفین کے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس انہوں نے ہی پامال کرنا شروع کیا۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر گجرنوالہ میں پتھراﺅ اور ملتان میں شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملہ کرنے والے پومی بٹ اور بلو بٹ ن لیگ کے عہدیداران تھے، خواجہ آصف کی بات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے۔








