اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) مرکزی انجمن تاجران کی تقریب حلف برداری آج راولپنڈی شہر کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کریں گے۔تاجر راہنما شاہد غفور پراچہ کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوئے خواجہ سعد رفیق نو منتخب عہدیداران سے حلف لیں گے جبکہ تقریب میں وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمدیوسف خان ،پی ایم ایل …
خواجہ سعد رفیق آج مرکزی انجمن تاجران کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) مرکزی انجمن تاجران کی تقریب حلف برداری آج راولپنڈی شہر کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کریں گے۔تاجر راہنما شاہد غفور پراچہ کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوئے خواجہ سعد رفیق نو منتخب عہدیداران سے حلف لیں گے جبکہ تقریب میں وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمدیوسف خان ،پی ایم ایل (ن) راولپنڈی کے رہنماوں سمیت صنعتکاروں اور تاجروں کی کثیر تعداد شریک ہو گی۔








