اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):اسلام آباد کے علاقہ تر لائی خودکش حملہ میں شہید ہونے والوں آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے فرسٹ کزن بھی شامل ہیں ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق امام بارگاہ خودکش دھماکا میں آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کے فرسٹ کزن حسن بھی شہیدہوئے ہیں۔
خودکش دھماکا میں آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کے فرسٹ کزن حسن بھی شہیدہوئے

مزید خبریں