واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 19 ہزار 700 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 62 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 45 ہزار 200 کیوسک ، خیرآباد پل پر پانی کی آمد اور اخراج 2 لاکھ 4 ہزار …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار

مزید خبریں
اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 19 ہزار 700 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 62 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 45 ہزار 200 کیوسک ، خیرآباد پل پر پانی کی آمد اور اخراج 2 لاکھ 4 ہزار 400 کیوسک ، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 46 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 90 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 74 ہزار 800 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بیراجوں کے اعدادوشمار کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 5 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 99 ہزار کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 75 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 67 ہزار 100 کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 61 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 41 ہزار 700 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 70 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 37 ہزار 100 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 53 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 99 ہزار 200 کیوسک،کوٹری بیراج میں پانی کی آمد ایک لاکھ 8 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 75 ہزار 500 کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 87 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 79 ہزار 600 کیوسک اور پنجند بیراج میں پانی کی آمد 92 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 79 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1541 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.063 ملین ایکڑفٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1198.10 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.118 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








