اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی): واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔بدھ کو جاری اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد98800کیوسک اور اخراج0 9110کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 9900کیوسک اور اخراج 9900 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد17300کیوسک اور اخراج5000 کیوسک ، دریائے چناب …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی ا?مد و اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی): واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔بدھ کو جاری اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد98800کیوسک اور اخراج0 9110کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 9900کیوسک اور اخراج 9900 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد17300کیوسک اور اخراج5000 کیوسک ، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کیآمد16900کیوسک اور اخراج5 ہزارکیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1537.47 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.270 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1225.25 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.067 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 643.40فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.20 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.087 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








