دسواں ہاکی ایشیا کپ (بدھ سے) بنگلہ دیش میں شروع ہوگا

ڈھاکہ ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) دسواں ہاکی ایشیا کپ بدھ سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔ 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ایشیا کی آٹھ بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، اومان اور ملائیشیا شامل ہیں۔

Leave a Reply