دسویں ایشیاءہاکی کپ ٹورنامنٹ کےلئے 18رکنی قومی ٹیم کا اعلان

Pakistan Hockey Federation
Pakistan Hockey Federation

لاہور۔21ستمبر (اے پی پی ) دسویں ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کےلئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ محمد عرفان ٹیم کے کپتان اور رضوان سینئر نائب کپتان ہوں گے۔ اعلان کردہ کھلاڑیوں میں مظہر عباس، امجد علی (گول کیپرز )، محمد عرفان ( کپتان) عاطف مشتاق، مبشر علی، احمد شکیل بٹ، ابوبکر محمود، تصور عباس، راشد محمود، رضوان جونیئر، ارشد قادر، اظفر یعقوب، عمر بھٹہ، رضوان (نائب کپتان) علی شان، محمد عتیق، وقاص اکبر اور اعجاز احمد شامل ہیں۔ ٹی