دسیوں صیہونی آبادکاروںکا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 15 جون (اے پی پی) فلسطینی انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہودی آبادکاروں نے اسرائیل کے سکیورٹی اہلکاروں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر دھاوا بولاہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودی آبادکاروں کی یلغار کا راستہ ہموار کرنے اور ان کی سکیورٹی کے لئے گزشتہ مسجد الاقصی کے صحن اور احاطے میں …

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 15 جون (اے پی پی) فلسطینی انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہودی آبادکاروں نے اسرائیل کے سکیورٹی اہلکاروں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر دھاوا بولاہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودی آبادکاروں کی یلغار کا راستہ ہموار کرنے اور ان کی سکیورٹی کے لئے گزشتہ مسجد الاقصی کے صحن اور احاطے میں صیہونی سکیورٹی اہلکار تعینات ہوگئے تھے۔سکیورٹی انتظامات خاص طور سے اسرائیلی پولیس اور فوج کے باوجود مقبوضہ فلسطین اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے سینکڑوں نمازی، ماہ مبارک رمضان کی مخصوص عبادات انجام دینے کے لئے مسجدالاقصی پہنچتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply