دشمنی کے رویئے سے بھارت کا ہی زیادہ نقصان ہوگا،وزیر مملکت برائے داخلہ

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت دشمنی والا رویہ اپنائے ہوئے ہے اور اسے ہی زیادہ نقصان پہنچے گا۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پوری دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں اس کے باوجود پاکستان کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے، خطے سمیت مشرق وسطی میں جاری دہشتگردی اور …

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت دشمنی والا رویہ اپنائے ہوئے ہے اور اسے ہی زیادہ نقصان پہنچے گا۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پوری دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں اس کے باوجود پاکستان کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے، خطے سمیت مشرق وسطی میں جاری دہشتگردی اور لاقانونیت دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان قانون پر عملداری میں اولین درجہ حاصل ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندی کا خاتمہ کرتے ہوئے دہشگردوں کی کمر توڑ دی ہے، ملکی حالات مسلسل بہتری کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں

Leave a Reply