سرےنگر ۔ 15 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قےادت نے تمام آزادی پسند اور عسکری تنظیموں سے کہاہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کے فروغ کے ذریعے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد جاری رکھیں اور اس سلسلے میں دُور اندیشی اور بالغ نظری کا مظاہرہ کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق …
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے تحریک آزادی کو پوری یکسوئی اور اتحادواتفاق کے ساتھ جاری رکھا جائے گا ،مشترکہ حریت قیادت

مزید خبریں
سرےنگر ۔ 15 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قےادت نے تمام آزادی پسند اور عسکری تنظیموں سے کہاہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کے فروغ کے ذریعے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد جاری رکھیں اور اس سلسلے میں دُور اندیشی اور بالغ نظری کا مظاہرہ کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند رہنماﺅں نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ جدوجہد آزادی ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے








