جنیوا ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) دنیا بھر میں موجود 64 لاکھ مہاجر بچوں میں سے نصف سے زیادہ کو بنیادی تعلیمی سہولیات میسر نہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے دوران 5 سے 17 سال کے درمیان عمر کے 35 لاکھ مہاجر بچے ایک دن بھی سکول نہیں جاسکے۔رپورٹ کے مطابق 2015ءمیں ایسے بچوں کی تعداد 37 لاکھ …
دنیا بھر میں موجود 64 لاکھ مہاجر بچوں میں سے نصف سے زیادہ کو بنیادی تعلیمی سہولیات میسر نہیں‘ ‘ اقوام متحدہ

مزید خبریں
جنیوا ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) دنیا بھر میں موجود 64 لاکھ مہاجر بچوں میں سے نصف سے زیادہ کو بنیادی تعلیمی سہولیات میسر نہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے دوران 5 سے 17 سال کے درمیان عمر کے 35 لاکھ مہاجر بچے ایک دن بھی سکول نہیں جاسکے۔رپورٹ کے مطابق 2015ءمیں ایسے بچوں کی تعداد 37 لاکھ تھی۔








