دنیا کی آبادی 7 ارب 40کروڑ ہوگئی

نئی دہلی۔ 11 جولائی (اے پی پی) دنیا کی آبادی 7 ارب 40کروڑ ہوگئی۔ یہ بات بھارتی ذرائع ابلاغ کی طرف سے آبادی کے عالمی دن 11جولائی کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت بھی سب سے زیادہ استعمال ہونے والا فرسٹ نیم ”محمد“ ہے۔ دنیا کی مجموعی آبادی کے نصف سے زیادہ ( 52فیصد) کی عمر اس وقت …

نئی دہلی۔ 11 جولائی (اے پی پی) دنیا کی آبادی 7 ارب 40کروڑ ہوگئی۔ یہ بات بھارتی ذرائع ابلاغ کی طرف سے آبادی کے عالمی دن 11جولائی کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت بھی سب سے زیادہ استعمال ہونے والا فرسٹ نیم ”محمد“ ہے۔ دنیا کی مجموعی آبادی کے نصف سے زیادہ ( 52فیصد) کی عمر اس وقت بھی 30 سال سے کم ہے۔

Leave a Reply