دنیا کی پہلی روبوٹ آرٹسٹ

دبئی ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) دبئی میں دُنیا کی پہلی روبوٹ آرٹسٹ متعارف کرا دی گئی۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق دبئی میں متعارف کرائی گئی روبوٹ آرٹسٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہکار پنٹنگ تخلیق کی۔اس ربورٹ آرٹسٹ کو ''آئیڈا'' کا نام دیا گیا ہے۔ روبوٹ آرٹسٹ نے نمائش کے دوران براہ راست مختلف فن پاروں گفتگو کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔ روبوٹ …

دبئی ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) دبئی میں دُنیا کی پہلی روبوٹ آرٹسٹ متعارف کرا دی گئی۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق دبئی میں متعارف کرائی گئی روبوٹ آرٹسٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہکار پنٹنگ تخلیق کی۔اس ربورٹ آرٹسٹ کو ”آئیڈا” کا نام دیا گیا ہے۔ روبوٹ آرٹسٹ نے نمائش کے دوران براہ راست مختلف فن پاروں گفتگو کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔ روبوٹ آرٹسٹ کے خالق گیلری کے ڈائریکٹر ایڈان میلر کا کہنا ہے کہ بطور پرفارمنس آرٹسٹ وہ انسانوں کے ساتھ مل کر نقوش تیار کرنے میں مہارت کے ساتھ ساتھ مجسمے تخلیق کرتی ہے۔

مزید خبریں