دنیا کے طویل ترین پل کا سنگ بنیاد(کل) رکھا جائے گا

انقرہ ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ترکی میںدنیا کے طویل ترین پل کا سنگ بنیاد(کل) رکھا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر مواصلات و جہاز رانی و خبر رسانی احمد ارسلان نے بتایا کہ اس اہم منصوبے کے سنگ بنیاد سے قبل جنوبی کوریا کے وزیر مواصلات ہو اِن کانگ کے ہمراہ اس منصوبے پر دستخط ہوںگے۔

Leave a Reply