تہران ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایران کا ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی ثقافتی اور ہنری ٹیموں کو دنیا کے ایک 31 ملکوں میں روانہ کرکے وہاں نوروز کے جشن کا اہتمام کررہا ہے۔ایران کے ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم ایرانیوں کے امور سے متعلق اس کے ثقافتی شعبے نے دنیا کے 31 ملکوں میں اپنی ثقافتی اور ہنری ٹیمیں روانہ …
دنیا کے 30 سے زائد ملکوں میں جشن نوروز کا اہتمام

مزید خبریں
تہران ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایران کا ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی ثقافتی اور ہنری ٹیموں کو دنیا کے ایک 31 ملکوں میں روانہ کرکے وہاں نوروز کے جشن کا اہتمام کررہا ہے۔ایران کے ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم ایرانیوں کے امور سے متعلق اس کے ثقافتی شعبے نے دنیا کے 31 ملکوں میں اپنی ثقافتی اور ہنری ٹیمیں روانہ کرکے وہاں نوروز کے جشن کا اہتمام کیا ہے۔ان ملکوں میں بھیجی گئی ثقافتی ٹیموں میں موسیقی ، طنز اور دیگر ثقافتی موضوعات کے ماہرین اور فنکار شامل ہیں ۔








