دو روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ ریفریز کورس اختتام پذیر ہو گیا

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے تعاون اور آزاد جموں و کشمیر نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دو روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ ریفری کورس مظفر آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس میں ڈیرھ سو سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز نے شرکت کی۔ ان شرکاءکو پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے ٹیکنیکل ماہرین نے تربیت دی جن میں محمد رضوان، …

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے تعاون اور آزاد جموں و کشمیر نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دو روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ ریفری کورس مظفر آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس میں ڈیرھ سو سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز نے شرکت کی۔ ان شرکاءکو پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے ٹیکنیکل ماہرین نے تربیت دی جن میں محمد رضوان، فرحان علی، محمد عرفان اور عمادالدین شامل تھے۔

مزید خبریں