نیویارک۔ 2 جنوری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران امریکا کی خام تیل کی پیداوار میں 42 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کے نرخوں میں کمی کے باعث کمپنیوں کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔حالیہ جائزہ رپورٹ میں ماہرین نے بتایا کہ 2017 ءکے اختتام پر امریکا میں خام تیل کے 747 پیداواری رگ کام کررہے تھے جبکہ 2016 ءکے اختتام میں …
دو ہزارسترہ ءکے دوران امریکا کی خام تیل کی پیداوار میں 42 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

مزید خبریں
نیویارک۔ 2 جنوری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران امریکا کی خام تیل کی پیداوار میں 42 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کے نرخوں میں کمی کے باعث کمپنیوں کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔حالیہ جائزہ رپورٹ میں ماہرین نے بتایا کہ 2017 ءکے اختتام پر امریکا میں خام تیل کے 747 پیداواری رگ کام کررہے تھے جبکہ 2016 ءکے اختتام میں ان کی تعداد 525 رہ گئی تھی ۔








