دو ہزار سترہ ءسی پیک کے لئے انتہائی اہم سال، کئی میگا پراجیکٹس مکمل ہورہے ہیں نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی)سال 2017 ءسی پیک کے لئے انتہائی اہم ہے، کئی میگا پراجیکٹس اس سال مکمل ہورہے ہیں، سی پیک کے تحت رواں سال بجلی اورانفراسٹرکچر کے متعددمنصوبوں کیساتھ ساتھ سب سے اہم گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا آغاز ہوجائے گا، سی پیک کے تحت شاہراہوں کے منصوبوں پر تسلی بخش انداز میں کام جاری ہے، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر منصوبوں …

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی)سال 2017 ءسی پیک کے لئے انتہائی اہم ہے، کئی میگا پراجیکٹس اس سال مکمل ہورہے ہیں، سی پیک کے تحت رواں سال بجلی اورانفراسٹرکچر کے متعددمنصوبوں کیساتھ ساتھ سب سے اہم گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا آغاز ہوجائے گا، سی پیک کے تحت شاہراہوں کے منصوبوں پر تسلی بخش انداز میں کام جاری ہے، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، سی پیک کے تحت ریلوے اپ گریڈیشن کا منصوبہ ملک میں جدید سفری سہولیات کو فروغ دے گا۔ جمعہ کو چےن پاکستان اقتصادی راہداری سےکرٹرےٹ کے حکام نے اے پی پی کو بتاےا کہ سی پیک کے تحت شاہراہوں کے منصوبوں پر تسلی بخش انداز میں کام جاری ہے، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، سی پیک کے تحت ریلوے اپ گریڈیشن کا منصوبہ ملک میں جدید سفری سہولیات کو فروغ دے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply