دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون کے لیے پر عزم ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

تہران ۔ 25 فروری (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں داعش اور انتہا پسندی کے مقابلے میں علاقائی ملکوں کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے اسی طرح جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کے لئے امریکی شرائط کے بارے میں کہا کہ کسی کثیر فریقی معاہدے کے کسی ایک فریق کو شرائط معین کرنے …

تہران ۔ 25 فروری (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں داعش اور انتہا پسندی کے مقابلے میں علاقائی ملکوں کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے اسی طرح جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کے لئے امریکی شرائط کے بارے میں کہا کہ کسی کثیر فریقی معاہدے کے کسی ایک فریق کو شرائط معین کرنے کا حق نہیں ہوتا۔ وز