دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ۔09 جنوری( اے پی پی)وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداءکے خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر عبدالقادربلوچ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں فتح سچ کی ہوگی۔ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔