دیامر، ہنزہ اور غذر میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ذیلی تعلیمی کیمپس قائم کئے جائیں گے،میر غضنفر علی خان

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہے۔گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لئے دیامر، ہنزہ اور غذر میں قراقرم انٹرنیشنل …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہے۔گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لئے دیامر، ہنزہ اور غذر میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ذیلی تعلیمی کیمپس قائم کئے جائیں گے

Leave a Reply