راجر فیڈرر اور ٹامس برڈوچ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن ۔ 22 جنوری (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو راجر فیڈرر اور جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈوچ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ اٹلی کے فابیو فوجنینی اور ہنگری کے مارٹن فیوکسوویک پری کوارٹر فائنل میچ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام کے مینز سنگلز پری …

میلبورن ۔ 22 جنوری (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو راجر فیڈرر اور جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈوچ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ اٹلی کے فابیو فوجنینی اور ہنگری کے مارٹن فیوکسوویک پری کوارٹر فائنل میچ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام کے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئس سٹار راجر فیڈرر نے ہنگری کے مارٹن فیوکسوویک کو 6-4، 7-6(7-3) اور 6-2 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید خبریں