راست نے 20ٹریلین روپے مالیت کے لین دین کی حدپارکر لی

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک کے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست نے 20ٹریلین روپے مالیت کے لین دین کی حدپارکر لی ہے۔سٹیٹ بینک کے ترجمان نے جمعرات کوبتایا کہ راست کے تحت 892ملین ٹرانزیکشز کے زریعہ 20ٹریلین روپے کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ آخری ایک ٹریلین روپے کالین دین صرف 16یوم میں ہواہے۔ترجمان نے کہاکہ اس سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کوآسان اورقابل رسائی بنانے کے سٹیٹ بینک کے عزم کی عکاسی …

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک کے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست نے 20ٹریلین روپے مالیت کے لین دین کی حدپارکر لی ہے۔سٹیٹ بینک کے ترجمان نے جمعرات کوبتایا کہ راست کے تحت 892ملین ٹرانزیکشز کے زریعہ 20ٹریلین روپے کی ادائیگی ہوچکی ہے۔

آخری ایک ٹریلین روپے کالین دین صرف 16یوم میں ہواہے۔ترجمان نے کہاکہ اس سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کوآسان اورقابل رسائی بنانے کے سٹیٹ بینک کے عزم کی عکاسی ہورہی ہے۔

مزید خبریں