رافیل نڈال اور مرین کلچ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مونٹریال ۔ 10 اگست (اے پی پی) سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور کروشیا کے مارین کلچ اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے جبکہ سوئس سٹار سٹانسلاس واورینکا ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں ہار کر باہر ہوگئے۔