رافیل نڈال نے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

پیرس ۔ 11 جون (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ریکارڈ 10 ویں مرتبہ فرنچ اوپن مینز سنگل ٹائٹل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی، نڈال فیصلہ کن معرکے میں حریف سوئس کھلاڑی سٹانسلاس واورینکا کو شکست دے کر دس مرتبہ ایک سنگل گرینڈ سلام جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس کے علاوہ نڈال زیادہ گرینڈ سلام ٹائٹلز جیتنے والے دنیا کے …

پیرس ۔ 11 جون (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ریکارڈ 10 ویں مرتبہ فرنچ اوپن مینز سنگل ٹائٹل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی، نڈال فیصلہ کن معرکے میں حریف سوئس کھلاڑی سٹانسلاس واورینکا کو شکست دے کر دس مرتبہ ایک سنگل گرینڈ سلام جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس کے علاوہ نڈال زیادہ گرینڈ سلام ٹائٹلز جیتنے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں، انہوں نے پیٹ سیمپراس کے زیادہ گرینڈ سلام ٹائٹلز کا ریکارڈ توڑ دیا، سیمپراس نے 14 ٹائٹلز جیت رکھے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply