رافیل نڈال نے چوتھی مرتبہ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مونٹریال۔ 13 اگست(اے پی پی) سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے چوتھی مرتبہ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں یونانی کھلاڑی سٹیفانوس شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں سٹار ہسپانوی کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک نڈال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف یونانی کھلاڑی …

مونٹریال۔ 13 اگست(اے پی پی) سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے چوتھی مرتبہ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں یونانی کھلاڑی سٹیفانوس شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں سٹار ہسپانوی کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک نڈال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف یونانی کھلاڑی سٹیفانوس کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 7-6(7-4) سے زیر کر کے چوتھی مرتبہ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔