اسلام آباد ۔ 09جولائی (اے پی پی)ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوںمیں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، ژوب ، قلات ڈویژنوں ، بالائی فاٹا ، کشمیر اور محلقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ …
راولپنڈی ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، قلات ڈویژنوں ، بالائی فاٹا ، کشمیر اور محلقہ پہاڑی علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09جولائی (اے پی پی)ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوںمیں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، ژوب ، قلات ڈویژنوں ، بالائی فاٹا ، کشمیر اور محلقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بعض شہروں کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت اسلام آباد 28ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور 30، کراچی 29، پشاور 31، کوئٹہ23، گلگت 20، مری 19اور مظفر آبادمیں 22ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








