راولپنڈی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ )کل( کھیلا جائے گا

راولپنڈی ۔ یکم مارچ (اے پی پی) راولپنڈی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) پیر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونایٹڈ کی ٹیمیں کے درمیان میچ بارش کے باعث گزشتہ روز نہ کھیلا جا سکا۔ پانچواں میچ 2 مارچ کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز، چھٹا …

راولپنڈی ۔ یکم مارچ (اے پی پی) راولپنڈی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) پیر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونایٹڈ کی ٹیمیں کے درمیان میچ بارش کے باعث گزشتہ روز نہ کھیلا جا سکا۔ پانچواں میچ 2 مارچ کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز، چھٹا میچ 5 مارچ کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ائٹرز ، ساتواں میچ 7 مارچ کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونایٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ راولپنڈی میں 8واں اور آخری میچ 8 مارچ کو ملتان سلطان اور اسلام یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں اسلام آباد یونایٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، ملتان سلطان، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز شامل ہیں،