اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):رمضان المبارک 1447 ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ کو )پشاور میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ دیگر زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی …
رمضان المبارک 1447 ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پشاور میں ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):رمضان المبارک 1447 ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ کو )پشاور میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ دیگر زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھ کر کرے گی۔








