اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) رواںمالی سال کے 9ماہ میں ملک سے چاول کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 29فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمارچ تک کے عرصہ میں پاکستان نے 2.95 ملین میٹرک ٹن چاول کی برآمدات سے 1.412ارب روپے کازرمبادلہ حاصل کیا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 29 فیصد …
رواںمالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملک سے چاول کی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) رواںمالی سال کے 9ماہ میں ملک سے چاول کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 29فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمارچ تک کے عرصہ میں پاکستان نے 2.95 ملین میٹرک ٹن چاول کی برآمدات سے 1.412ارب روپے کازرمبادلہ حاصل کیا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 29 فیصد زیادہ ہے۔








