رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک سے آئے ہوئے 22 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد نے فریضہ حج ادا کیا

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانیوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے 22 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔، حجاج کرام تمام مناسک حج کی ادائیگی کے بعد اب مکہ مکرمہ میں اپنی رہائش گاہوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کرام کے مناسک حج …

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانیوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے 22 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔، حجاج کرام تمام مناسک حج کی ادائیگی کے بعد اب مکہ مکرمہ میں اپنی رہائش گاہوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کرام کے مناسک حج مکمل ہو گئے ہیں، مناسک حج کے آخری روز حجاج کرام کی طرف سے دنیا و آخرت میں کامیابی اور اﷲ تعالیٰ کی رحمتوں کے حصول کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ حجاج کرام مناسک حج کی ادائیگی کے بعد اب مکہ مکرمہ میں اپنی رہائش گاہوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانیوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے 22 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply