رواں سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں سیمنز پاکستان انجینئرنگ کمپنی کو 1.103ارب روپے کا منافع

اسلام آباد ۔ 25نومبر (اے پی پی) رواں سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں سیمنز پاکستان انجینئرنگ کمپنی کو 1.103ارب روپے کا منافع حاصل ہوا ہے ۔کمپنی کی طرف سے جاری کر دہ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹر زکے اجلاس میں فی حصص 75روپے منا فع دینے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply