رواں سیزن آم کی بارہ لاکھ ٹن پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) رواں سیزن آم کی بارہ لاکھ ٹن پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کی جانب سے حالیہ سیزن کے دوران آم کا برآمدی ہدف ایک لاکھ مقرر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھی آم کا برآمد ی ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر کیا گیا …

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) رواں سیزن آم کی بارہ لاکھ ٹن پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کی جانب سے حالیہ سیزن کے دوران آم کا برآمدی ہدف ایک لاکھ مقرر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھی آم کا برآمد ی ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر کیا گیا تھا تاہم برآمد کنندگان کی مربوط کاوشوں کے نتیجہ میں ایک لاکھ 28 ہزرا ٹن آم برآمد کرکے 68 ملین ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply