رواں سیزن کے دوران پاکستان سے مختلف ممالک کو کینو کی برآمد شروع

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) رواں سیزن کے دوران پاکستان سے مختلف ممالک کو کینو کی برآمد شروع ہو گئی۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز/امپورٹرز اینڈ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق یکم دسمبر سے لے کر اب تک روس ، فلپائن ، سری لنکا، انڈونیشیاء، سنگاپور، سعودی عرب، کینیڈا ، موریشس ، بنگلہ دیش ،ملائیشیاءاور یو اے ای کو تقریباً20 ہزار ٹن کینو کی کھیپ روانہ …

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) رواں سیزن کے دوران پاکستان سے مختلف ممالک کو کینو کی برآمد شروع ہو گئی۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز/امپورٹرز اینڈ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق یکم دسمبر سے لے کر اب تک روس ، فلپائن ، سری لنکا، انڈونیشیاء، سنگاپور، سعودی عرب، کینیڈا ، موریشس ، بنگلہ دیش ،ملائیشیاءاور یو اے ای کو تقریباً20 ہزار ٹن کینو کی کھیپ روانہ کی گئی ہے

Leave a Reply